173.82.245.150 United States

07-Jul-2021

Komi aman foundation baray baynol mazahbi hum ayngi Pakistan ky janeb say

by admin



قومی امن فاؤنڈیشن براۓ بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے جانب سے آج 12 جنوری 2021 بروز منگل کو اسلام آباد میں ایک ایم میٹنگ ہوئ جس کی صدارت جناب چودری کرنل پرویز اختر صاحب نے کی جس میں ایم زمیداروں کو چودری کرنل پرویز اختر صاحب نے اپنے دست مبارک سے قومی امن فاؤنڈیشن کے کارڈ اور نوٹیفکیشن دیا کرنل پرویز اختر صاحب نے زمیداروں سے بات چیت کرتے ہوۓ کہاکہ انشااللہ ہم سب پاکستانی ایک ہیں ہم سارے پاکستانی اپنے ملک پاکستان اور افواج پاکستان سے محبت بے انتہا کرتے ہیں اور ہماے ملک پاکستان کی طرف کوئ مہلی آنکھ سے دیکےگا ہم سارے پاکستانی اسکی آنکھے نکال دینگے پاکستان زندہ باد افواج پاکستان زندہ باد مرکزی چیرمین پاکستان NPFIH جناب محمدیوسف قادری صاحب – مرکزی صدر پاکستان جناب مرزا پرویز اختر کیانی صاحب – وائس چیرمین پنجاب جناب کرنل خلیق ازماں صاحب – سینئر وائس چیرمین مینارٹی ونگ جناب بشمبر یام صاحب – وائس چیرمین ڈسٹرکٹ گوجروالہ جناب ماسٹر اعجاز صاحب – وائس چیرمین تحصیل وزیرآباد جناب میاں ممتازاحمد صاحب اور کافی زمیداروں نے اس اجلاس میں شرکت کی

Related Posts

Leave a Comment

Translate »