Leader jamiat district welcomes malir arrival

by admin



رپورٹ۔کارنامہ نیوز بیرو چیف سندھ حاکم علی

قائد جمعیت کا ضلع ملیر آمدکے موقع پر استقبال

قائدجمعیت و سربراہ پی ڈی ایم امام انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب

کا ضلع ملیر آمد کے موقع پر جے یو آئی ضلع ملیر کے امیر حضرت مولانا احسان اللہ ٹکروی صاحب

جنرل سیکریٹری حضرت مولانا سید اجمل شاہ شیرازی صاحب کی قیادت میں

ضلعی مجلس عاملہ کے اراکین یونٹ و پی ایس کے عہدیداران اور بڑی تعداد میں کارکنان

نے آتش بازی ، اسپرے ودیگر پھولوں سے شاندار تاریخی استقبال کیا۔

Related Posts

Leave a Comment

Translate »