کارنامہ نیوز بیرو چیف سندھ حاکم علی دل
بھینس کالونی پاکستان مشین ٹول فیکٹری کے سامنے لیبر کالونی ایف ٹو میں عوام کا گیس کی بندش پر احتجاج یہاں کی عوام کا کہنا ہے 20 سے 25 دن ہوگئے ہمارے گھروں کے چولہے بند ہیں یہاں کی عوام بہت پریشان ہے لہذا ہماری اعلی حکمران سے گزارش ہے کہ ہمیں گیس مہیا کیا جائے تاکہ ہمارے گھروں کے چولہے جل سکے یہاں کی عوام بہت غریب ہے خدارا ہم پر رحم کیا جائے ہمیں گیس فراہم کیا جائے
previous post