Malir ky sinner sahafi ky khilaf kati jany wali jhooti FIR ky khilaf city press club malir ki janeeb

by admin



ملیر کے سینئر صحافی میر ذولفقار ،صدرآلدین شیخ ، سید رحیم شاہ صاحب ، کے خلاف کاٹی جانے والی جھوٹی f i r کے خلاف سٹی پریس کلب ملیر کی جانب سے احتجاج کیا گیا ۔ ۔۔ جس میں سٹی پریس کلب کے صدر مسعود بھٹو، سینئر نائب صدر سمیع بابا ابڑو، فنانس سیکٹری نور بروہی، دریا خان جتوئی، عبدلرحمان کھوکھر سمیت سٹی پریس کلب ملیر کے ممبران نے شرکت کی اس موقعے پر سٹی پریس کلب ملیر کے صدر مسعود بھٹو ، نے کہا کے صحافی ملک کا چوتھا پہیہ ہیں جس کے بغیرملک چلنا مشکل ہوتا ہے بدقسمتی سے پاکستان میں صحافیوں کو ہمیشہ نظر انداز کیا جاتا ہے انکے أپر جھوٹے مقدمات بناے جاتے ہے اسی طرح ملیر کے صحافیوں کو خاموش کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے ہم ملیر کے سینئر صحافی میر زولفقار ، صدرالدین شیخ ، سید رحیم شاہ صاحب ، و دیگر صحافیوں پر کاٹی جانے والی جھوٹی ایف ائی آر کی مذمت کرتے ہیں سٹی پریس کلب ملیر کے سینئر نائب صدر سمیع بابا ابڑو نے کہا کے صحافی اپنے مسائل کو مشکلات کو ایک طرف رکھ کر عوام کے مسائل کو اجاگر کرتا ہے معاشرے میں ہونے والی برائیو کو منظر پر لاتا ہے ھکمرانو اور بیروکریٹس کی . . . . . . . بے ظابضگتیوں کو بےنکاب کرتا ہے بجاۓ انکو تحفظ فراہم کرنے ان پر ایف ائ آر کاٹی جاتی ہیں جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کے صحافیوں پر کاٹی جانے والی جھوٹی ایف ای آر ختم کی جائیں سٹی پریس کلب ملیر کے فنانس سیکٹری نے کہا کے ملیرکے صحافیوں نے ہمیشہ ملیر کے مسائل کو قلم اور کیمرا کے ذریعے حکم بالا تک پھنچایا ہے اسکے باوجود ملیر کے صحافیوں مختلف تریکوں سے بدنام بلیک میل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے جب وو اپنی کوشش میں ناکام ہوجاتے ہیں تو پھر صحافیوں پر جھوٹے مقدمات درج کرواتے ہیں لیکن صحافیوں کی آواز کو جھوٹی ایف ای آر کے ذریعے دبایا نھی جا سکتا

Related Posts

Leave a Comment

Translate »