کارنامہ نیوز کے رپورٹر محمد سلطان کا میری ٹائم میوزیم کا دورہ
پاکستان نیوی کی تاریخیں چیزوں کا جائزہ لیا اور ان کی تاریخ بیان کی جس میں مختلف آلات اور جنگی ساز و سامان 1971 اور 1965 کی جنگ میں استعمال ہونے والے جنگی آلات شامل ہیں
رپورٹر محمد سلطان نے وہاں موجود لوگوں سے بات ان کا کہنا تھا کہہمارے یہاں آ کر دلی خوشی محسوس ہوتی ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ ان چیزوں کو دیکھ کر ہمیں اپنی شعری تاریخ یاد آتی ہے اور ہمیں فخر محسوس ہوتا ہے کہ ہماری فوج دشمن کی ہر وار کو ناکام بنا اور ان کے ناکام عزائم کو خاک میں ملا سکتی ہے آخر میں ان لوگوں کا یہ کہنا تھا کہ دعا ہے اللہ تعالی ہماری افواج کو سلامت رکھے اور مزید ترقی عطا کرے ملک پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائے
previous post