173.82.245.150 United States

07-Jul-2021

Motorway per khuni Tasadam

by admin



میر پور سے کراچی جانے والی وین لکی سیمنٹ اور نوری آباد کے درمیان اور اسپیڈ کی وجہ سے ڑمپر میں جا لگی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق 9 زخمی ہوگئے زخمی افراد کو ہائی وے پر نزدیک اسپتال میں طبی امداد کے لیے بھیج دیا گیا ہے اور جاں بحق افراد کی شناخت کے بعد ان کے لواحقین سے رابطہ کیا جائے گا موٹروے پولیس نے بروقت پہنچ کر تمام شواہد اکٹھے کرنے کے بعد ڈمپر والے کی تلاش جاری کردی ہےموقع پر موجود عینی شاہدین نے بتایا کہ اوراسپیڑ میں, ہونے کی وجہ سےوین ڈرائیور سے بے قابو ہوکر ڑمپر میں جا لگی
کیمرہ مین فیاض خان
کرائم رپورٹر لیاقت گجر
کارنامہ نیوز

Related Posts

Leave a Comment

Translate »