173.82.245.150 United States

06-Jul-2021

Ms hospital korangi 5 Dr. Pritam used people’s doctor forum

by admin



ایم ایس ، ہسپتال کورنگی 5 ڈاکٹر پریتم نے پیپلز ڈاکٹر فورم کراچی ڈویژن کے فنانس سیکرٹری ڈاکٹر سرور مو رای کے لیے انتہاہی غلیظ زبان استعمال کی اور پیپلز پارٹی کو چور اور ہسپتال کے ڈاکٹر ز کو بھی چور اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو چو کیدار کہا جس کی ہسپتال کے تمام ڈاکٹر ز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے آج با روز ہفتہ اپنا بھر بور احتجاج ریکارڈ کروایا اور ہسپتال میں ایک گھنٹے کی ٹوکن ایسٹرک کی اور سیکرٹری ہیلتھ اور منسٹر ہیلتھ صاحب سے مطالبہ کیا کہ MS کورنگی اس طرح کی نا زیبا زبان استعمال کرنے سے روکا جائے اور اس معاملے کی فورن Inquiry کی جائے ۔

Related Posts

Leave a Comment

Translate »