173.82.245.150 United States

20-Aug-2021

Mumtaz inkalabi Muthad atahd abbasi international ky zhary ahtamam athajaji muzahiry say ketab kiya

by admin



رپورٹ۔کارنامہ نیوز بیرو چیف سندھ حاکم علی دل
کراچی ( مسلہ کشمیر کے حل کے لیے خصوصی توجہ دیں 5جنوری 1949کی قراردادوں پر عملدرآمد کرایا جاے ان خیالات کا اظہار انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان کے سربراہ سردار ممتاز عباسی انقلابی نے گزشتہ روز کراچی پریس کلب میں سنئیر جرنلسٹ ساتھیوں اور متحدہ اتحاد عباسیہ انٹرنیشنل کے زہر اہتمامِ احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کر رہے تھے اس موقع پر سردار ممتاز عباسی انقلابی نے کہا ہکہ پاکستان کشمیریوں کا قبلہ و کعبہ ہے آٹھ لاکھ بھارتی بندوقوں کے ساے میں بھی کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ لگانے والی قوم کا جزبہ آذادی کوی ختم نیں کر سکتا انہوں نے کہا ہکہ پاک فوج نے ہمشہ جرات مندانہ مدبرانہ طور پر لائن آف کنٹرول پر بھارتی توپوں کا جواب دیتے رہے ہیں انہوں نے کہا ہکہ بھارت نے اگر جنگ مسلط کی تو پاکستان کی بیس کروڑ عوام بھارت کے لیے ایٹم بم ثابت ہو گی اس موقع پر انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان سندھ کے صدر ایاز واریو نائب صدر سندھ ijcop کے انچارج صوبائی سیکرٹریٹ عمر شاہ بی بی سی نیوز کے چیف ایڈیٹر راو سلیم ijcop ضلع ملیر کے صدر عبدالخالق کھوسو جنرل سیکریٹری بلاول ابڑو نائب صدر ایاز علی حمائتی انفارمیشن سیکریٹری محمد زوہیب خزانچی حاکم علی دل ڈپٹی جنرل سیکریٹری بشارت حسین ، کامیل خان ولید احمد اور متحدہ اتحاد عباسیہ انٹرنیشنل کے مرکزی چیف آرگنائزر ڈاکٹر نزیر عباسی یوتھ کراچی ڈویژن کے صدر حمزہ عباسی ریس عباسی سمیت سیکنڑوں ساتھیوں نے بھرپور شرکت کی آذادی کے حق میں اور بھارت کے خلاف زبردست نعرہ بازی کی کی

Related Posts

Leave a Comment

Translate »