Musalman Puri Zindagi

by admin

تحریر
چیف رپورٹر محمد آصف خان

جب کوئی مسلمان پوری ذندگی میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے دئیے گئے آزمائشوں میں گزار دے اور اچانک سے ان ازمائشوں میں شدت اجائے تو سمجھ لینا کہ اللہ پاک اپنے اس بندے پر مہربان ہونے لگا ہے بس اللہ پاک اس کو ان آزمائشوں کی اخری امتحان میں دیکھنا چاہتا ہے کہ آزمائش کی اس آخری گھڑی میں میرا بندہ صبر و استقامت پر قائم رہتا ہے یا نہیں اور میرا بندہ کہی آزمائش کی اس اخری گھڑی میں راہ حق سے منہ تو نہیں موڑ رہا۔
ارض کشمیر پر ظلم کی شدت اس بات کی دلیل ہے کہ عنقریب اللہ تعالیٰ کی طرف سے جنت نظیر میرے کشمیر پر ازادی کی سورج طلوع ہونے والی ہے۔ اور ان شاءاللہ جو خون کا کھیل مودی نے جنت نظیر وادی کشمیر میں شروع کیا تھا۔ عنقریب اس خونی کھیل کی قیمت پورا بھارت چکائے گا۔
جو ظلم اور بربریت مودی نے کشمیر میں شروع کیا تھا انشاءالله اب عنقریب کشمیریوں کے مقدس لہو سے پورا ہند تو خون الود ہوگا۔
کشمیر میں مودی کی لگائی اگ اب آہستہ آہستہ پورے بھارت میں پھیلنے لگی ہے۔
اب ہندؤں کے مظالم پر پوری دنیا توں توں کرنے لگی ہے۔
سکھ کسان تو بس بہانہ ہے دراصل مودی کی بربریت کی قیمت چکانے کے لیے اللہ کی طرف سے ہندؤں کی صفوں میں بربادی کا سٹیج سج رہا ہے۔
میرے مظلوم کشمیری بہن بھائیوں کی آہ و بکا عرش سے ٹکرا کر ہندؤں کو پاش پاش کرنے لیے دوگنی تیزی سے آرہی ہے۔ میرے کشمیری شہداء کی قربانیوں نے اسام سے لیکر ناگالینڈ تک، مہاراشٹرا سے لیکر خالصتان تک کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے راستے ہموار کر دئیے ہیں۔
اے میرے کشمیر کے بہادر بھائیوں، بہنوں، بچوں اور بزرگوں بس تم راہ حق سے پیچھے نا ہٹنا، اے میرے کشمیر کے باسیوں کبھی اللہ سے ناامید نا ہونا، اے میرے بہادر کشمیریوں کبھی اللہ کی ان آزمائشوں سے تنگ ہوکر مایوس مت ہونا کہ اب وقت قریب آ پہنچا ہے، ظلم کی یہ کالی گھٹائیں اور آزمائشوں کے یہ طوفانی ہوائیں بس کچھ لمحوں کی مہمان رہ گئی ہے۔ بس تم ثابت قدم رہنا کہ انشاءاللہ بہت جلد آزادی کا سورج طلوع ہونے کو ہے۔
کہ بس ظالم عنقریب اپنے ظلم کی لگائی اگ میں جل کر راکھ ہونے والا ہے۔
بس تم اللہ سے امید لگائے رکھنا کہ ان آزمائشوں کو ہم پر لانے والا رب تعالیٰ اپنے ایک کن سے ان آزمائشوں کو خوشیوں میں بدل دے گا ان شاءاللہ۔
میری تمام مسلمانانِ پاکستان سے التجاء ہے کہ وہ اپنی لغزشیں اور اپنی عداویتیں بھول کر جنت نظیر وادی کشمیر کے بہادر بہن بھائیوں کی خاطر ایک جان ہوکر ہم آواز بن جائیں۔

اے میرے اللہ وادی کش میر، فلسطین لیبیا عراق شام غرض کہ میرے تمام مظلوم مسلمان بہن بھائیوں کی حفاظت فرما اور ان کے لیے اسانیاں پیدا فرما۔ بیشک اپ ہی سب سے بہترین حفاظت کرنے والا اور اسانیاں پیدا فرمانے والا ہے۔ آمین یارب العالمین۔

Related Posts

Leave a Comment

Translate »