پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی میڈیا سے بات چیت میں کہاں کہ 18 اکتوبر کا جلسہ ہمیں شہداء کی یاد دلاتا ہے ہم شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گے شہدا نے جو قربانیاں دی ہیں جمہوریت کے لیے بھی ہیں انشاءاللہ ہم جمہوریت کی بقا کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں جمہوریت ہی واحد راستہ ہے جو ملک کو صحیح راستے پر گامزن کر سکتا ہے پاکستان پیپلز پارٹی شہداء کی پارٹی ہے ہم کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے
previous post