173.82.245.150 United States

06-Jul-2021

Pakistan tarikyinshaf ky seniyer rhnoma Muhammad nasir raja ny dhamiyal house may logo ky masahel

by admin



پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما محمد ناصر راجہ نے دھمیال ہاؤس میں لوگوں کے مسائل سنتے ہوئے فوری حل کرنے کی کوشش کی اس موقع پر تحریک انصاف کے کارکن اور وکلاء حضرات بھی موجود تھے جس میں راجہ تنویرمیر – اور محمد عباس راجہ سینئر رہنما پی ٹی آئی اور انصاف ٹریڈیزر ونگ کے سینئر نائب صدر محمد وحید راج بھی اس موقع پر موجود تھے

Related Posts

Leave a Comment

Translate »