173.82.245.150 United States

20-Aug-2021

Paskistan ullma konsal bade ka ijlas sadakat bad main muntakit hua

by admin



پاکستان علما کونسل کے باڈی کا تحصیل صادق آباد میں ہوا منعقد پروگرام جہاں پر کارنامہ نیوز کی ٹیم بھی بنیں مہمان
کارنامہ نیوز کے رپورٹر رٸيس فدا چاچڑ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان علما کونسل کے زیر اہتمام پروگرام منعقد کیا گیا ہے
پاکستان علما کونسل کے تحصیل صادق آباد میں قاری الیاس حیدری کو صدر منتخب کیا گیا
صدر منتخب ہونے پر قاری الیاس کا مزید کیا کہنا تھا ان سے جانتے ہیں

Related Posts

Leave a Comment

Translate »