185.191.171.4 United Kingdom

08-Jun-2021

Police karde se Buzurg Khatun JaBahag

by admin
ADVERTISEMENT



تھانہ ملیر سٹی کی پولیس گردی سے معمر خاتون جاں بحق ۔
غریب آباد میں چھاپے کے دوران دھکم پیل سے معمر خاتون کی ہلاکت ۔۔
اسٹاف رپورٹر ۔۔ملیر سٹی تھانے کی پولیس گردی کی وجہ سے معمر خاتون ہلاک ہو گئ۔تفصیلات کے مطابق غریب آباد کے علاقے میں تھانہ ملیر سٹی پولیس ایک گھر میں داخل ہوئی پولیس کے مطابق عبد اللہ ولد اللہ بخش ایک منشیات فروش ہے جبکہ اہل علاقہ کا کہنا ہے کیا عبداللہ گدھا گاڑی چلاتا ہے اور مجذوب ہے مگر پولیس بےقصور پکڑ کر لے گی اور ساتھ ہی عبداللہ کی بیوی نور النساء کو بھی گرفتار کر لیا اور پانچ لاکھ کا تقاضا کیا رقم نہ دینے پر جھوٹی ایف آئی آر کاٹی گئی ۔دوران چھاپا پولیس گھر کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا اور اسی دھکم پیل میں معمر خاتون سارہ زوجہ خدابخش دھکا لگنے سے گر گئی اور ذہنی صدمے کا شکار ہوئی اور انتقال کر گئ۔اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ملیر سٹی پولیس خاص طور پر غریب آباد کے مکینوں کے ساتھ ایسا ہی رویہ رکھتی ہے جو لوگ منشیات فروشوں کے خلاف بات کرتے ہیں ان کو ہی پولیس بےگناہ گرفتار کرتی ہے اور اصل منشیات فروش پولیس کے ساتھ ملے ہوئے ہیں اور اس مکروہ دھندے می

ADVERTISEMENT

Related Posts

Leave a Comment

Translate »