185.191.171.17 United Kingdom

08-Jun-2021

Qutta m havey tarafic ky dakly par pabandi

by admin
ADVERTISEMENT



ککچلاک(بیورو چیف کارنامہ نیوز) :ڈی سی کوئٹہ اورنگزیب بادینی اسسٹنٹ کمشنر کچلاک کے نوٹس لینے پرآفس آف دی سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ کی جانب سے آرڈر جاری شہر میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد کردی جب کہ صبح سات بجے سے رات 9 بجے تک ہیوی ٹریفک کا شہر میں داخلہ ممنوع قانون کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

ADVERTISEMENT

Related Posts

Leave a Comment

Translate »