Railway patak Koi Sania Na Ho jaaye

by admin



کراچی بھیس کالونی ریلوے پھاٹک آئے دن ٹرینوں کی آمدورفت کی وجہ سے بند رہتا ہے عوام کو بے حد پریشانی کا سامنا ہے ہم وزیر ریلوے جناب شیخ رشید صاحب سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ یہاں پر پل بنایا جائے کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ ریلوے پھاٹک کسی بڑے حادثے کا سبب نہ بن جائے ہم گورنمنٹ آف سندھ سے بھی اپیل کرتے ہیں ریلوے پھاٹک فوری طور پر بنایا جائے

Related Posts

Leave a Comment

Translate »