173.82.245.150 United States

07-Jul-2021

Rishwat lete ho ringe hathon girftar

by admin



*اینٹی کرپشن ملیر زون کی کارروائی،*

*پولیس اسٹیشن شاہ لطیف کا اے ایس آئی ممتاز 40 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا،*

*چھاپہ جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں مارا گیا،*

*رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا جانے والا اے ایس آئی، درخواست گذار اصغر کو بلیک میل کررہا تھا،*

*مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی کرپشن میں ملوث کسی بھی فرد کو نہیں چھوڑا جائے گا،صوبائی وزیر برائے اینٹی کرپشن جام اکرام اللہ دھاریجو*

*بااثر ملزمان کیخلاف کارروائیاں قابل ستائش ہیں،جام اکرام اللہ دھاریجو*

Related Posts

Leave a Comment

Translate »