Sabka shohar Se Jaan ka Khatra hai

by admin



رپورٹ بیوروچیف حاکم علی دل

ضلع جامشورو کی ستائی ہوئی مظلوم خاتون اپنے پہلے شوہر سے جان کا خطرہ ہیں جو کہ مجھے اس سے خلع ہوئی ہے کورٹ کا لیٹر بھی میرے پاس موجود ہےمیرا پہلا شوہر اور میرے بھانجے دیور اور وڈیرے مجھ پر بہت ظلم کرتے تھے خاتون کا کہنا ہے مجھے تحفظ دیا جائے آئی جی سندھ سی ایم مراد علی شاہ صاحب سے اپیل کرتی ہوں مجھے اور میرے دوسرے شوہر کو جان کا خطرہ ہے ان سے اور میرے 5 بچے تھے جن میں سے ایک لڑکی میرے پاس ہے اور چار بچے میرے سابقہ شوہر کے پاس ہیں اور میرے بچوں کو بھی ان سے جان کا خطرہ ہے لہذا میری آپ سے گزارش ہے کہ ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے

Related Posts

Leave a Comment

Translate »