شاہ لطیف ٹاون کے میدان تالاب کا منظر پیش کر رہے ہیں یہ علاقہ 10 لاکھ کی آبادی پر مشتمل ہے اور بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں نا تو قبرستان ہے نہ سوریج کا نظام ہے اور بجلی گیس پانی جیسی بنیادی سہولتوں سے محروم ہے حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کے اس علاقے پر توجہ دی جائے
previous post