173.82.245.150 United States

06-Jul-2021

Shaheed Zulfikar Ali Bhutto ki 93 Salgirah manae gai

by admin



رپورٹ۔کارنامہ نیوز بیرو چیف سندھ حاکم علی دل
شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 93 ویں سالگرہ منائی گئی جس میں ایم۔این۔اے این۔اے 238
سید آغارفیع اللہ نے شرکت کی جیالوں کے ہمراہ کیک کاٹا گیا
جس میں جاوید اقبال
جان محمد آمازئ ذوالفقار بلوچ اشرف راجپوت ناصر کاظمی اور دیگر پارٹی جیالوں نے شرکت کی

Related Posts

Leave a Comment

Translate »