کراچی کے علاکے نیو کراچی کے سندھ گوورمنٹ ہوسپٹل سے مصباح نام کی 13 سالہ بچی 15 فبروري کو آغواہ ہووی جو کے اپنی والدہ کے ساتھ ہوسپتل علاج کلے گئی تھی ہوسپٹل کے اندر 1 میڈیکل سٹور سے فرش جوس لینے گئی اور واپس نا آسکی حالاں کے ہوسپٹل میں سی سی ٹی وی کیمرا لگے ہونے کے باوجود آج تک پتا نا چل سکا والدین اور اہلے علاکہ والو کا احتجاج بچی کے والدین کا میڈیا نومایندہ گان سے کہنا تھا کے ہم اپیل کرتے سندھ گوورمنٹ سے اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں سے کے ہماری معصوم بچی مصباح کے کیس کی انکووری کی جاۓ اور بچی کے والدین کا مزید یہ کہنا تھا کے ہمیں اپنی معصوم بچی مصباح کو بازياب کروا کر ہمیں انصاف فراہم کیا جاۓ بچی کے والدین۔ معصوم مصباح سے ملنے کے مںتظر