کراچی ڈسٹرکٹ کورنگی رپورٹر محمد اعجاز قریشی سول سوسائٹی ہومن رائٹس کے مرکزی صدر فدا پاکستانی کی سرپرستی پر نکالے جانے والی 2021 23 یوم دفاع کے موقع پر زور و شور سے ہر سال کی طرح اس سال بی بھرپور کارکنان دیگر سیاسی پارٹیوں سماجی رہنماؤں اور دیگر صحافیوں کے ساتھ لانڈھی بابر مارکیٹ سے کورنگی کراسنگ تک ملیریا سے اپنے مقام تک بھرپور انداز سے پہنچائیں جس میں لانڈھی ایس ایچ او کورنگی ایس ایچ او زمان ٹاؤن ایس ایچ او اور پاک رینجرز کی نفری بھی تعینات تھی