173.82.245.150 United States

07-Jul-2021

Surjani Mein free medical camp

by admin



کراچی
چیف رپورٹر محمد آصف خان کارنامہ نیوز کراچی

*فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد*

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹر فائیو ڈی کے ڈی اے سارہ پرائڈ پر ایک دو روزہ فری میڈیکل کیمپ ھیلتھ کئیر میڈیکل سینٹر پر لگایا گیا ۔ ڈاکٹر شعیب احمد صدیقی صاحب کی زیرہ نگرانی اور ہاشمانیز میڈیکل ویلفیئر فاؤنڈیشن اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری اینڈ ڈائیگنوسٹک سینٹر فائیو سی فور کے تعاون سے منعقد کیا گیا ۔ جس میں فری آنکھوں کا چیک اپ اور دوائی فری فراہم کی گئی اور موتیا کا آپریشن فری کیا گیا ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری کی جانب سے کیلشیم کی کمی کا ٹیسٹ بی ایم ڈی بھی بلکل فری کیا گیا ۔ڈاکٹر شعیب احمد صدیقی سابقہ میڈیکل آفیسر سندھ گورنمنٹ ڈسپنسری کی زیرہ نگرانی جنرل او پی ڈی فزیو تھراپی بھی فری کی گئی ۔

Related Posts

Leave a Comment

Translate »