Teri labback Pakistan ki jaane se shandar raili

by admin



(رپورٹ لیاقت حکیم ڈپٹی بیوروچیف ڈسٹرکٹ ملیر) تحریک لبیک پاکستانPS-91 کی جانب سے ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔جس کی قیادت پاکستان تحریک لبیک PS-91 کے صدر جناب طاہر نورانی اور میلاد کمیٹی کے صدر جناب وحید نورانی صاحب نے کی۔ریلی میں امام و خطیب مرکزی جامعہ مسجد دیارے خبیب حضرتِ علامہ مولانا اختر حسین قادری صاحب نے خصوصی خطاب کیا۔ علماء کرام کے علاوہ کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر علماء کرام کا کہنا تھا کہ فرانس میں شائع ہونے والے گستاخانہ پر پابندی لگائی جائے اور خکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ فلفور فرانس میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔ ورنہ ہم مسلمان عظمت صحابہ و عظمت رسول پر مر مٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔

Related Posts

Leave a Comment

Translate »