United Singh Press Club Karachi Antkhabat 2021

by admin



یونائیٹڈ سندھ پریس کلب کراچی کے انتخابات 2021..
پیپلز ڈیمو کریٹس جرنلسٹ پینل کی بھاری اکثریت سے کامیابی ۔انتخاب سینئر صحافی رحمان ملک الیکشن کمشنر کی زیر نگرانی ہوا
آصف حمید صدر ۔۔وزیر علی مری سینئر نائب صدر ۔۔فدا حسین جمالی جنرل سیکریٹری ۔۔زاہد رک ۔۔حسن زیب نائب صدر منتخب سرپرست اعلی ۔سید اسد زیدی ۔۔چیئرمین امجد بوبی اور وائس چیئرمین راجہ پونجومل کی نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد
اسٹاف رپورٹر ۔۔یونائیٹڈ سندھ پریس کلب کراچی کے انتخابات ،2021 کے موقع پر پیپلز ڈیموکریٹس جنرلسٹ پینل کی بھاری اکثریت سے کامیابی ۔۔۔۔
آصف حمید صدر ۔۔
وزیر علی مری سینئر نائب صدر ۔۔
فدا حسین جمالی جنرل سیکریٹری
حسن زیب نائب صدر
زاہد رک نائب صدر
محمدخلیل جوائنٹ سیکریٹری
اسلام الدین ایڈیشنل جنرل سیکرٹری
راؤ اخلاق فنانس سیکرٹری
عبدالجبار انفارمیشن سیکرٹری
ایڈون مہر ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری
افشین خان آفس سیکرٹری منتخب ۔۔ ممبرز گورننگ باڈی میں
محمد ریاست ۔علی عباس ۔آصف سواتی
آصف نبی..ذوالفقار علی بھٹو ۔۔منتخب
۔۔سرپرست اعلی سید اسد زیدی ۔چیئرمین امجد بوبی ۔۔وائس چیئرمین راجہ پونجومل کی نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد ۔۔یونائیٹڈ سندھ پریس کلب کراچی صحافتی حلقوں میں اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا اس سلسلے میں سندھ بھر کے صحافی ایک پلیٹ فارم پر ہیں ۔

Related Posts

Leave a Comment

Translate »