Workar ky sat na insafiya band ki jay

by admin



پریس ریلیز ۔۔۔۔۔آج مورخہ 27 فروری بروز ہفتہ سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کےخلاف سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ میں لیبر کے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں کے خلاف یہ ماہانہ میٹنگ کی گئی تھی اس میٹنگ کا ایجنڈا تھا عیدالاضحیٰ پر جو لیبر نے کام کیا انھیں اور ٹیم کی مد میں پہلے شادی بسکٹ پینٹ دی جاتی تھی لیکن اب فیصل سینٹری ورکر کو صرف پندرہ سو روپے دے کر دیا جا رہا ہےجبکہ اس کے برعکس سندھ سالڈ ویسٹ منیجمٹ بورڈ میں ڈیپوٹیشن ڈائریکٹر اور آفس اسٹاف کو پچاس ہزار روپے سے لے کر ڈیڑھ لاکھ روپے تک عید الضیٰ کا علم دیا گیا ہے اور کام کرنے والے سینٹری ورکر سب انسپکٹر اور مقدموں کو اونٹ کے منہ میں زیرہ کے برابر سے 1500سو اور 200ہزار روپے دینے کا ارادہ رکھتی ہے جبکہ 2016 سے لے کر اب تک سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ جب سے بنا ہے تمام لیبرز کا میڈیکل بند کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ دیگر مراعات بھی بند کر دی گئی ہیں ہم آپ سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اپنے چینل کے توسط سے ان ویڈیو کو چلا کراس نیوز خبریں کی جائے تاکہ ان مزدوروں کا حق نہیں مل سکے بہت شکریہ ُ۔ ۔۔۔

Related Posts

Leave a Comment

Translate »